رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے میدان میں آ گئیں

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے میدان میں آ گئیں،مستحق خواتین کو رزق حلال کمانے کی جانب راغب کرنے کیلئے خصوصی ریڑھیاںتیار کرالیں ۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ جو مزید پڑھیں

عائزہ خان

شوبزمیں کامیابی کیلئے ٹی وی ڈراموں میں پرفارمنس کیساتھ ماڈلنگ ضروری ہے’ عائزہ خان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ناموراداکارہ عائزہ خان نے کہاہے کہ شوبزمیں کامیابی کیلئے ٹی وی ڈراموں میں پرفارمنس کے ساتھ ماڈلنگ کرنانہایت ضروری ہے، فنی کیرئیر کے آغازپر فیشن شوز میں پرفارم کیا جس کی وجہ سے جلد ٹی وی سکرین مزید پڑھیں

کاشتکاروں

چینی کی قیمتوں میں کمی اور کاشتکاروں کے حقوق کیلئے حکومت متحرک

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) صوبہ پنجاب میں گنے کے کاشتکاروں کو محنت کا پورا معاوضہ دلانے کے لیے صوبائی حکومت متحرک ہوگئی، گنے کی غیر قانونی خریداری میں ملوث71مڈل مین گرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں غیرقانونی گنے کی مزید پڑھیں

زارااکبر

دو سال سے لندن میں مقیم زارااکبر نے دسمبر میں وطن واپسی کی منصوبہ بندی شروع کر دی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)مختلف پراجیکٹس کے سلسلہ میں گزشتہ دو سال سے لندن میں مقیم اداکارہ زارااکبر نے دسمبر میں وطن واپسی کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ اداکارہ زارا اکبر نے اس حوالے سے بتایا کہ ایک فلم مزید پڑھیں

سجل علی

کامیابی حاصل کرنے کیلئے سوچنے تک محدود رہنے کی بجائے عملی قدم اٹھانا پڑتے ہیں ‘ سجل علی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) خوبرو اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ زندگی جہد مسلسل کا نام ہے اور کامیابی حاصل کرنے کیلئے صرف سوچنے تک محدود رہنے کی بجائے عملی قدم اٹھانا پڑتے ہیں ،مجھے اتنے کم عرصے میں مزید پڑھیں

اداکاربابر علی

آج کے دور میں جب فلم انڈسٹری کے عروج کا زمانہ یاد آتاہے تو دل دکھی ہو جاتا ہے ‘بابر علی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)سینئر اداکاربابر علی نے کہا ہے کہ آج کے دور میں جب فلم انڈسٹری کے عروج کا زمانہ یاد آتاہے تو دل دکھی ہو جاتا ہے ، فلم انڈسٹری کی زبوں حالی کی بہت سے وجوہات مزید پڑھیں

اداکار احمد سفیان

مشکل کرداروں سے پیچھا چھڑانے کی بجائے انہیں ہمیشہ چیلنج کے طور پر لیا ہے‘ احمد سفیان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)خوبرو اداکار احمد سفیان نے کہا ہے کہ مشکل کرداروں سے پیچھا چھڑانے کی بجائے انہیں ہمیشہ چیلنج کے طور پر لیا ہے۔ ایک انٹر ویو میں اداکار نے کہا کہ اپنے کیرئیر کے آغاز سے آج مزید پڑھیں