جنوبی افریقا

جنوبی افریقا میں بھی بہترین نتائج کیلئے پرعزم ہیں، محمد رضوان

ڈربن(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز ایک نیا چیلنج ہے، ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں اچھی پرفارمنس دی، یہاں بھی بہترین نتائج کیلئے پر عزم ہیں۔ڈربن میں مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان کا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو کیپنگ گلوز اور شرٹ کا عطیہ

برسبین (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کر دی۔محمد رضوان نے سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد گلوز اور شرٹ عطیہ مزید پڑھیں

محمد رضوان

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان کی وہ غلطی جو امپائرز کی نظروں سیبچ گئی

برسبین (رپورٹنگ آن لائن)جمعرات کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بڑی غلطی کی لیکن امپائرز کی نظروں سے اوجھل رہی۔ برسبین کے گابا کرکٹ سٹیڈیم میں مزید پڑھیں

محمد رضوان

دورہ آسٹریلیا ، محمد رضوان سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی کمان سنبھالنے والے محمد رضوان کے پاس ایڈیلیڈ میں شیڈول دوسرے ون ڈے میچ میں سابق کپتان سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑنے سے محض ایک قدم دور ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک کاخوشی کااظہار

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد رضوان کے کرکٹ مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوان محسن مزید پڑھیں

محمد رضوان

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کیے۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ

پنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق اوپننگ کریں گے۔کپتان شان مسعود، کامران غلام اور مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان کی بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگوں کو اس مزید پڑھیں