وزیرداخلہ محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کی ملاقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے وزارت داخلہ میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یوم استحصال کشمیر مزید پڑھیں

وسیم اکرم

وسیم اکرم نے پی سی بی میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی،ذرائع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)یا چیئرمین کا مشیر بننے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہوگا،وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ہفتہ کوعراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر تہامیر اسماعیل کی سربراہی میں مزید پڑھیں

بنگلا دیش

کچھ کھلاڑیوں کوبنگلا دیش اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی جانب سے کھلانے کی تجویز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کو پریکٹس دینے کے لیے بنگلا دیش اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی جانب سے کھلانے کی تجویز سامنے اّئی ہے۔ اس تجویز میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاراچنار اور بلوچستان میں سکیورٹی کے معاملات پر صوبوں سے رابطے میں ہوں ،وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ آئی پی پیز سے متعلق ایم کیو ایم کے تحفظات وزیراعظم تک پہنچائے ہیں ، تحفظات جلد دور ہوچائیں گے ، بلوچستان میں احتجاج صوبائی معاملہ ہے ، مزید پڑھیں

وقار یونس

خودانتظامی امور تک محدود،محسن نقوی نے کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کے حوالے کر دیئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کے حوالے کر دیئے ہیں اور خود کو صرف انتظامی فیصلوں تک محدود کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان و سابق فاسٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی

خیبرپختونخوامیں امن و امان کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کیلئے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

محسن نقوی

دنیا کو انسانی سمگلنگ جیسے گھنانے جرم کیخلاف کھڑے ہونا ہوگا،محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کو انسانی سمگلنگ جیسے گھنانے جرم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہو گا۔ انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے عالمی دن مزید پڑھیں