اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آبادہائی کورٹ نے متنازع پیکا ایکٹ ترمیم 2025 کیخلاف درخواستیں (کل)منگل کوسماعت کیلئے مقررکردیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ایکٹ ترمیم 2025 کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں۔آئی مزید پڑھیں
