قومی اسمبلی

قومی اسمبلی،18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی نے 18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دیں جبکہ بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 17فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

بجلی اور گیس

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

مصالحہ جات

مصالحہ جات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 21 فیصدکی نمو ریکارڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)مصالحہ جات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں مصالحہ جات کی برآمدات مزید پڑھیں

موبائل فونز کی درآمدات

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138فیصد اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال موبائل فونز کی درآمد میں 138 فیصد اضافہ ہوا، جولائی سے جنوری 281ارب 83کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون مزید پڑھیں

سیمنٹ کی برآمدات

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر تقریبا 50 فیصد اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سیمنٹ کی برآمدات میں رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران تقریبا 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گزشتہ مزید پڑھیں