شہباز شریف

وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000 کی بلند ترین سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار 127000 کی بلند ترین سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نیا مالی مزید پڑھیں

برآمدات

پھلوں اورسبزیوں کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرکمی ہوئی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرکمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ کے دوران سبزیوں کی برآمدات کاحجم 235.50ملین ڈالرریکارڈکیاگیاجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت مزید پڑھیں

گوشت

گوشت اور گوشت سے تیار اشیاء کی برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک سے گوشت اور گوشت سے تیار شدہ اشیاء کی برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں رواں مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں رواں مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 813.063ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ٹیکس قوانین میں بہتری لا رہے، صنعتی پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس قوانین میں بہتری لا رہے ہیں، صنعتی پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا’ عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا، تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف دیا گیا ہے،پنجاب تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور عوام کی زندگیوں مزید پڑھیں

ترسیلات

مئی 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.7 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مئی 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.7 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی۔نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں اور ماہ بہ ماہ بنیادوں پر بالترتیب 16.0 اور 13.7 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

بجٹ کے اگلے روز اسٹاک مارکیٹ بلندیوں پر، 100 انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی بجٹ کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور سرمایہ مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض و امداد حاصل کرنے کا تخمینہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی بجٹ 26ـ2025 کے سلسلے میں حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض و امداد حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے، جس میں مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں مزید پڑھیں