سوزوکی کمپنی

ملک میں کاروں کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 46 فیصدکی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر46 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم فروری کے مقابلہ میں مارچ میں کاروں کی فروخت میں عمومی اضافہ مزید پڑھیں

ڈالر

غیرملکی سرمایہ کاروں نے 8 ماہ کے دوران منافع کی مدمیں 225.1 ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکی سرمایہ کاروں نے منافع کی مدمیں جاری مالی سال کے پہلے8 ماہ میں 225.1 ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کئے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری تک غیرملکی سرمایہ مزید پڑھیں

ششماہی

مالی سال کے 7 ماہ میں خوراک کا درآمدی بل 6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران پاکستان نے کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات پر 1347 ارب روپے کے مساوی زرمبادلہ خرچ کردیا۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا جنوری کے دوران کھانے مزید پڑھیں

سویا بین کی درآمدات

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سویا بین کی درآمدات 18فیصد اضافے سے269ملین ڈالر رہیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی سویا بین کی درآمدات 269ملین ڈالر رہیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً18 فیصد کم ہیں۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2021-22میں پاکستان کی مزید پڑھیں

مالی سال

مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52.1کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں پاکستان میں خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52.1کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا حجم348.3 ملین ڈالر رہا۔اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی مزید پڑھیں

مالی سال

مطالبات کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پورا کیا جائے ‘کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت افغانستان سے آنے والے خام اورجزوی تیار خام مال پر عائد ٹیکسز میں ریلیف کے مطالبات کوآئندہ مالی سال کے بجٹ میں پورا کرے ،سیلز مزید پڑھیں

مالی سال

مالی سال کے دس ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 39ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری عبوری اعدادو شمار کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 39ارب26کروڑ40لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ۔رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 3ارب 74کروڑ مزید پڑھیں

مالی سال

عوامی قرضہ مالی سال2021میں کم ہوکرجی ڈی پی کا72فیصد رہا’ وزارت خزانہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں اور معیشت سے متعلق بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عوامی قرضہ مالی سال2021میں کم ہوکرجی ڈی پی کا72فیصد ہوا۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال2020میں عوامی مزید پڑھیں

مالی سال

آئندہ مالی سال کے ٹیکس محصولات میں تقریباً11کھرب55ارب اضافے کا امکان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آئندہ مالی سال کے ٹیکس محصولات میں تقریباً11کھرب55ارب روپے کا اضافے کا امکان ہے ،4کھرب30ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات بھی شامل ہیں ۔ نجی ٹی وی نے عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں