سندھ ہائیکورٹ

خلاف قانون شادی کرنے پر شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے پسند کی شادی کرنے والی 14 سال کی لڑکی کی تحفظ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دارالامان لاڑکانہ منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی مزید پڑھیں