غزہ

24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ (رپورٹنگ آن لائن)غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید اور 350 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں غزہ وزارت صحت کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید مزید پڑھیں

میئر لندن

اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا حق نہیں، میئر لندن کا جنگ بندی کا بھی مطالبہ

لندن(رپورٹنگ آن لائن)میئر صادق خان نے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان اور انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے طول پکڑنے کا مطلب اسرائیل اور غزہ دونوں میں ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہے۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں،شہباز شریف حال ہی میں 2مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور نواز مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو نہیں لندن بیٹھی قیادت کو مشورہ دیں ‘ حسن مرتضیٰ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ (ن)لیگ چابی پر چلنے والا کھلونا نہ بنے سیاسی جماعت بنے، خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو نہیں لندن بیٹھی قیادت کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

کارکن استقبال کی تیاری کریں، نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آئینگے: شہباز شریف

لندن(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اپنے کپڑے بیچ کر ریلیف دینے کی باتیں کرنے والا عوام کو تکلیف دیکر لندن بھاگ گیا’شیخ رشید

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کو ریلیف دینے کی باتیں کرنے والا عوام کو تکلیف دے کر لندن بھاگ گیا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

مونس الٰہی

چیئرمین پی ٹی آئی سے صلح ہوگی تو ملک آگے بڑھے گا: مونس الٰہی

لندن(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے صلح ہوگی تو ملک آگے بڑھے گا۔ لندن میں صحافیوں سے غیر مزید پڑھیں