قانونی ٹیم

وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں 118سرکاری وکلا فارغ ،127نئی تقرریاں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں،وزارت قانون نے اسلام آباد میں 20 نئے لا افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی،وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم کے 118سرکاری وکلا کو فارغ کردیا گیا مزید پڑھیں