وزیراعلی پنجاب

لاہور کو سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ، وزیر اعلی نے فزیبلٹی رپورٹ طلب کر لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے لاہور کو سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے افسروں سے فزیبلٹی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلی پنجاب سے آغا خان فانڈیشن کلچرل سروسز کے سی ای او مزید پڑھیں

پرویز الہی

لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ، وزیراعلی نے منظوری دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی ہے، وزیر اعلی نے لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور میں شراب

لاہور میں شراب کی کھلےعام فروخت۔ محکمے کے اپنے ہی انسپکٹر نے پول کھول دیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ لاہور میں شراب کی فروخت کا لائسنس 2-L رکھنے والے ہوٹلوں میں کھلےعام مسلمان اور پرمٹ کے بغیر شراب فروخت ہونے لگی۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ہیڈ آفس لاہور میں تعینات ایکسائز حافظ زاہد بشیر نے ڈائیریکٹر جنرل مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس،بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آ ن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار پر شراب لائسنسز کے اجرا کیلئےاختیارات مزید پڑھیں

آلودہ ترین

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آگیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پنجاب کے درالخلافہ لاہور میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اسموگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ ہفتے ہونے مزید پڑھیں

آلودگی

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا دارالخلافہ لاہور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے اور اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 241ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کا ایم ایل او کرانے کا فیصلہ معطل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کا ایم ایل او (میڈیکو لیگل)کرانے سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ عدالت عالیہ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ حکم تک مزید پڑھیں

وفاقی ادارہ شماریات

کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت بڑے شہروں میں کھانے پینے کی چیزیں سب سے زیادہ مہنگی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کے مختلف شہروں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت مزید پڑھیں

موسلادھاربارشیں

اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھاربارشیں، چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد /لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ،نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 لڑکیاں جان کی بازی ہار گئیں،جبکہ لاہور مزید پڑھیں