مان ڈوگر

ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی ناجائز اسلحہ ،جان سے مارنے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عبدالرحمان عرف مان ڈوگر کی ناجائز اسلحہ اور جان سے مارنے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ کا حکم امتناعی کے باوجود اٹارنی جنرل آفس کے ملازمین کا جوڈیشل الائونس روکنے پر اظہار برہمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی کے باوجود اٹارنی جنرل آفس کے ملازمین کا جوڈیشل الائونس روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے ملزموں کے انٹرویوز، ٹریفک خلاف ورزی پر ویڈیو بناکر وائرل کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز، ٹریفک وارڈنز کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شہریوں اور ڈی جی ایکسائز کو گاڑیاں روک کر شہریوں کی ویڈیو بنواکر وائرل کرنے سے روک دیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدالتوں میں سائلین کو مکمل سہولیات فراہمی کا حکم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں سائلین کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم سائلین کو سہولیات فراہم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد ،ایکس کی بندش کیخلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد اور ایکس کی بندش کے خلاف دائر دو مختلف درخواستوں پر سماعت اٹارنی جنرل کے پیش نہ ہونے پر غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ۔ چیف مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

الیکشن میں دھاندلی پر برطرف سول جج کی اپیل مسترد، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی دھاندلی کے الزام میں برطرف کیے گئے سول جج شیخ علی جعفر کی برطرفی کو درست قرار دیتے ہوئے ان کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی پر مشتمل تین مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مدعی ،درخواست گزار کی بائیو میٹرک ،تصویر کے بغیر ماتحت عدالتوں میں کسی بھی قسم کے کیس دائر کرنے پر پابندی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )مدعی یا درخواست گزار کی بائیو میٹرک اور تصویر کے بغیر پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں کسی بھی قسم کے کیس دائر کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے پنجاب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ کانجی کمپنی کو خود سوزی کرنے والی ملازم کی بیوہ کو 75لاکھ روپے کا چیک دینے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے نجی کمپنی کو خود سوزی کرنے والی ملازم آصف جاوید کی بیوہ کو 75لاکھ روپے کا چیک دینے کی ہدایت کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے کیس کی سماعت کی ۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جسٹس فاروق حیدر کی پرویز الٰہی فیملی ،دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی ،بہوسائرہ اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے درج مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر سماعت سے مزید پڑھیں