انتخابات

سینٹ کے انتخابات میں پیسے کی مداخلت اور ووٹوں کی خرید و فروخت کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کے انتخابات میں پیسے کی مداخلت اور ووٹوں کی خرید و فروخت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی ۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں الیکشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سبزی فروٹ مارکیٹ کمیٹیوں کو تحلیل کرنے کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کے حکم میں توسیع ،صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں سبزی وفروٹ مارکیٹ کمیٹیوں کو تحلیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کے اپنے حکم میں توسیع کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ریاست شہری کے مرنے پر کم از کم قبر تو کھود کر دے دے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وائس چیئرمین ایل ڈی اے کو تحریری وضاحت دینے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈی جی اینٹی کرپشن کو گرین ایریاز پر بنائی گئی ہاوسنگ اسکیموں کی رپورٹ سمیت طلب کر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس،شہباز شریف کی اہلیہ کو جواب الجواب جمع کرانے کی اجازت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں مفرور قرار دینے کی کارروائی کے خلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کے وکیل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے جمع کرائے مزید پڑھیں

خواجہ سراﺅں

لاہور ہائیکورٹ کا خواجہ سراﺅں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دینے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سراﺅں کے حوالے سے تاریخ ساز فیصلہ سنا تے ہوئے انہیں عام شہریوں کی طرح حقوق دینے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے لیکچرار شپ کے امیدوار مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کی عبوری درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر 9فروری کوسماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سی سی پی او کی جانب سے بدمعاشوں، بھتہ خوروں اورقبضہ گروپوں کی جاری فہرست لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کیپٹل سٹی پولیس چیف کی جانب سے قبضہ گروپوں،بھتہ خوروں اور بد معاشوں کی جاری فہرست کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار وکیل کو اس نوعیت کے کیسز کے فیصلے پیش مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

راوی ریور اربن پروجیکٹ محکمہ تحفظ ماحول کی منظوری سے مشروط

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے انوائرمنٹ امپیکٹ اسیسمنٹ کے بغیر راوی ریور اربن پراجیکٹ کو تعمیر سے روک دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ محکمہ تحفظ ماحول کے مکمل جائزے اور منظوری کے بعد راوی ریور اربن مزید پڑھیں

ترک کمپنی

ترک کمپنی کا پنجاب حکومت کیخلاف عدالت سے رجوع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ترک کنٹریکٹر کمپنی البیراک نے گاڑیاں اور مشینری قبضے میں لینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو البیراک کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری استعمال کرنے سے روک مزید پڑھیں

کھوکھر برادران

ہائیکورٹ نے کھوکھر برادران کی ایل ڈی اے کے ممکنہ آپریشن کو روکنے کیلئے درخواست نمٹادی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے کھوکھر برادران کی جانب سے کھوکھر پیلس کی دیوار مسمار کرنے کیلئے ایل ڈی اے کے ممکنہ آپریشن کو روکنے کیلئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے سول کورٹ کے حکم امتناعی سے متعلق 7روز مزید پڑھیں