سپریم کورٹ

ڈائریکٹر ایکسائز نے سپریم کورٹ کے حکم کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس علی باقر نجفی کے روبرو ایک رٹ پٹیشن میں جمع کروائے جانے والے جواب میں ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور نے سپریم کورٹ کی ڈائریکشنز کو تسلیم کرنے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

گیتا، بائبل اور گرنتھ پڑھنے والے قیدیوں کو بھی سزا میں چھوٹ دی جائے۔ہائیکورٹ میں رٹ دائر۔

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں مسلمان قیدیوں کو قرآن کریم مکمل یا حفظ کرنے پر قید میں چھوٹ ملنے کے تناظر میں رٹ پٹیشن دائر کی گئی یے۔ رٹ کاشف مسیح نامی شہری نے ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران اور ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے گریٹرلاہورسوسائٹی، ریکارڈسیل کرنےوالے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سے جواب طلب کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گریٹرلاہور سوسائٹی متاثرین کو پلاٹس اور رقم کی فراہمی کے معاملے پرعدالت نے رجسٹرار کوآپریٹو آفس میں ریکارڈ سیل کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو جواب سمیت طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

جعل سازی سے1947میں متروکہ کی زمین الاٹ کروانے کے ا لزام پر10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے 1947 میں جعل سازی سے 3 ہزار سے زائد کنال متروکہ کی زمین الاٹ کروانے والوں پر10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،عدالت نے درخواست گزاروں کا 1947 میں اندر سنگھ سے کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کی درخواست خارج کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کے حوالے سے درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ایکسائز حکام جواب دیں بائیومیٹرک کی آڑ میں گاڑی کی انسپکشن اور فائل چیکنگ کیسے ختم کردی۔ہائیکورٹ

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس علی باقر نجفی نے قرار دیاہے کہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب بتائے کہ 10بجنوری 2022 کو صوبے میں بائیومیٹرک نظام کے نفاذ کے بعد گاڑیوں کی فزیکل انسپکشن اور گاڑیوں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

پب جی گیم پر پابندی کی درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی، نجی ٹی وی کے مطابق پیر کے روزلاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل عدالت میں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

صوبائی محتسب میجر(ر)اعظم سلیمان کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت کےلئے فل بنچ تشکیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے میجر (ر)اعظم سلیمان کی تقرری کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ 7 فروری کو سماعت کرے گا۔ تین رکنی فل بنچ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاباپ کے قتل میں گرفتار بیٹے کوضمانت پررہاکرنے کاحکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے باپ کے قتل میں گرفتار بیٹے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ملزم علی اسامہ کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مزید پڑھیں