لاہور ہائی کورٹ

اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزرا ء کی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس مزید پڑھیں

پنجاب انفارمیشن کمیشن

پنجاب انفارمیشن کمیشن کا لاہور ہائیکورٹ کے خلاف تگڑا فیصلہ۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ عدالت عالیہ اپنی ویب سائٹ کو قانون کےمطابق اپ ڈیٹ کرے اور ویب سائٹ سے ڈاون لوڈنگ کو عوام الناس کے لئے عام مزید پڑھیں

راجہ ریاض

قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو ہٹانے سے متعلق کیس کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا ،عدالت عظمی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی نابینا خاتون ملازمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقررکرنے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نابینا خاتون ملازمہ کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں محکمہ صحت کی نابینا خاتون ملازمہ 11 ماہ کی تنخواہیں ادا نہ کرنے کیخلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان و دیگر کو نوٹس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان، سیکریٹری لا اور پرئیذائڈنگ آفیسر کو نوٹس جاری کر دیے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے دی، عدالت نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر 3صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ وکلا دفاتر سے سیلز مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی نے دائر کی، جس میں وفاقی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ضمنی انتخابات سے قبل ووٹرلسٹوں میں تبدیلی کے خلاف درخواست، عدالت نے الیکشن کمیشن حکام کو کل طلب کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات سے قبل ووٹرلسٹوں میں تبدیلی کے خلاف دائر درخواست، الیکشن کمیشن حکام کو دلائل کیلئے طلب کر لیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شہریوں کو بجلی فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے مختلف علاقوں کو بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا، فاضل عدالت نے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے ذمے دار افسران کو آئندہ سماعت پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم کیخلاف درخواست میں ترمیم کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم کیخلاف درخواست میں درخواست گزار کو ترمیم کرنے کی ہدایت کر دی، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی مزید پڑھیں