شہباز گل کیس

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی حفاظتی ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی ۔گزشتہ روز عدالت عالیہ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہباز گل کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پنجاب میں انتخابات کرانے کے حوالے سے کیس کی سماعت، عدالت نے الیکشن کمیشن کو ایک ہفتے میں حتمی تاریخ دینے کی مہلت دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے کیس کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل سننے کے بعدالیکشن کمیشن کو ایک ہفتے میں حتمی تاریخ دینے کی مہلت دے دی،عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

شیخ رشید نے لال حویلی سیل کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی سیل کرنے کے خلاف درخواست دائر کردی۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری نہ کرنے اور گورنر کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیرآباد فائرنگ، وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سکول تشدد کیس میں طالبات کی میڈیا کوریج روکنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سکول میں ساتھی لڑکیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کی ویڈیوز حذف کرنے اور میڈیا کوریج سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ڈیفنس سکول میں ساتھی طالبات کے تشدد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

جب تحائف فروخت ہوجاتے ہیں تو پھر کلاسیفائیڈ کیسے؟ توشہ خانہ کے سربراہ سے حلف نامہ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کے سربراہ سے معلومات کلاسیفائیڈ ہونے سے متعلق حلف نامہ طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات کے لیے دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

راجا ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کیخلاف وفاق اور اسپیکر سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاق، صوبائی حکومت اور اسپیکر سے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا لارجر بنچ گورنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پرکل سماعت کریگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر کل ( پیر) کے روز سماعت کرے گا۔ لارجر بنچ کی سربراہی جسٹس عابد عزیز شیخ کریں گے جبکہ دیگر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بیوروکریسی میں ہلچل۔ہائی کورٹ نے سینئر عہدوں پر تعینات جونئیر افسروں کی تفصیلات طلب کرلیں

تنویر سرور۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ نے صوبے میں سینئر عہدوں پر بطور OPS تعینات تمام جونئیر افسروں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ پنجاب بھر میں سینئر عہدوں پر تعینات جونئیرڈپٹی کمشنرز، کمشنر اورصوبائی سیکرٹریوں کی مزید پڑھیں