لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سابق وزیر داخلہ اور سربراہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ہائیکورٹ میں عمران خان نے متفرق درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی فہرست ہائیکورٹ میں پیش

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی فہرست لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے کیس کی سماعت کی۔آئی جی پنجاب عثمان انور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا 1990ء سے 2001ء تک توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990ء سے لے کر 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ ریکارڈ کے سلسلے میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق منیر کی درخواست نمٹا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

توشہ خانہ کے تحائف وصول کرنیوالی شخصیات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت آج تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کے تحائف وصول کرنے والی شخصیات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر سماعت بدھ تک ملتوی کر دی ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

زمان پارک میں آپریشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توکل سے زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیاسی قیدیوں کو ہتھکڑیاں لگانے کا کیس، فریقین کو جواب جمع کرانے کی مہلت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی قیدیوں کو ہتھکڑیاں لگانے، منہ کو کالے کپڑے سے ڈھانپنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت، حکومت پنجاب اور دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کی مہلت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں (آج) جمعہ تک توسیع کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی جس سلسلے میں آئی جی پنجاب اور مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستیں پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔جسٹس مزید پڑھیں