لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہرام سرور چودھری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پی پی 59گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ کیخلاف حکم امتناع جاری کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 59 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر محمود چیمہ کی درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پرپہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے: ہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف لائیرز فورم کے صدر افضال عظیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ؛سنی کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عورت مارچ رکوانے کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ درخواست اعظم بٹ نامی شہری نے ہائیکورٹ میں دائر کی، درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عورت مارچ رکوانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8مارچ کو منعقد کیے جانے والے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست رانا سکندر ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے مزید پڑھیں