لاہور ہائی کورٹ

عدالتوں میں اردو زبان کا استعمال،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے عدالتوں میں اردو زبان کے استعمال کا بڑا فیصلہ دے دیا۔ ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی ٹرائل کورٹس کو گواہوں کے بیانات ان کی موجودگی میں انگریزی زبان کے ساتھ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر پراسیکیوشن کے دلائل مکمل، درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مختلف مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانتوں پر پراسیکیوشن نے اپنے دلائل مکمل کر لیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

خلع کے بعد بیوی کا قتل، سزائے موت پانے والے مجرم وسیم کی اپیل مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا میں خلع کے دو روز بعد بیوی کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم وسیم عباس کی اپیل مسترد کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عظمی بخاری کے شوہرسمیع اللہ خان کے خلاف انتخابی عذر داری مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ خان کے خلاف انتخابی درخواست کو مسترد کر دیا۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یاسر گیلانی کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدنان قتل کیس، سابق سینیٹر چودھری تنویر احاطہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے احاطے سے پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر چودھری تنویر کو گرفتار کرلیا۔ جسٹس صداقت علی خان نے چودھری تنویر کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی جس کے بعد انہیں مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار

بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ رولز تبدیلی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جسٹس بابر ستار نے خط میں اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے۔ جسٹس بابر ستار نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ،عدالت نے ویپ اور الیکٹرک سگریٹ فروخت کرنے والی دوکانیں فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد کردی ،عدالت نے چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی جلائو گھیرائو کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 16جون کو سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے سے متعلق درخواست17 جون کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے سے متعلق درخواست 17 جون کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد صدر کسان بورڈ ظفر حسین کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کی ہیوی ٹرانسپورٹ، بڑی گاڑیوں، رکشوں ،موٹر سائیکلوں کو فٹنس سٹیکرز ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنیکی ہدایت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ماحولیات کو ہیوی ٹرانسپورٹ، بڑی گاڑیوں، رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو فٹنس سٹیکرز ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی جبکہ عدالت نے دوران سماعت ماحولیاتی تبدیلی پر تشویش ظاہر مزید پڑھیں