لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیااور پٹیشن کے فیصلے تک حکم امتناع کی استدعاکی گئی ہے۔درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، عدالتی فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی طرف سے کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشری بی بی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت کیلئے درخواست ، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 127 سے لیگی امیدوار عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ،فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دیئے جانے کیخلاف ایک اور درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے شہری منیر احمد کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حساس ادارے کو فون ٹیپ کی اجازت دینے کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی حکومت کی حساس اداوں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے سابق ایم پی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حساس ادارے کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حکومت کی جانب سے حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے اختیار کے خلاف شہری فہد مزید پڑھیں

سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور(آرپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، زارا الہی اور راسخ الہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے فیصلہ سنایا، دائر درخواست میں مزید پڑھیں