لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، صدر اور وزیراعظم کو فریق بنایا مزید پڑھیں

برائلر مرغی

برائلر مرغی کی نقل و حمل پر پابندی کا معاملہ،ڈپٹی کمشنر کو نو ٹس جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے برائلر مرغی کی دوسرے صوبوں میں نقل و حمل پر پابندی کے معاملے میں ڈی جی خان کے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او فریق بنانے کیلئے متفرق درخواست پر نوٹس جاری کر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی مینار پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست، فریقین سےکل جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر فریقین سے کل بدھ تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو پر کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت 29 اگست تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو پر کارروائی کے لئے درخواست پر سماعت 29 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی ۔ لاہور مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے بشریٰ بی بی کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ؛شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں مزید پڑھیں

بشری بی بی

لاہورہائیکورٹ، بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے کیخلاف درخواست پراعتراض ختم ،سماعت کل ہوگی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیااور درخواست کل(جمعہ کو) سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس،جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،اعظم سواتی کی عبوری ضمانتیں ٹرانسفر کرنے کی درخواست خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانتیں دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے اعظم سواتی کی اے ٹی سی جج خالد ارشد کی مزید پڑھیں