لاہور جنرل ہسپتال

رمضان بی بی ڈپٹی چیف اور رقیہ بانو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال تعینات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ صحت پنجاب نے رمضان بی بی کو ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ اور رقیہ بانو بطورنرسنگ سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر نے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے رمضان بی بی اور مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

میڈیکل اساتذہ کوالٹی ہیلتھ کئیر کو یقینی بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں:گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورسے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسرسردار محمد الفرید ظفر نے یہاں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں چوہدری محمد سرور نے کہا کہ میڈیکل کی تعلیم اور طب مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال،پی جی ایم آئی،اے ایم سی کے3500ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ شامل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج اور لاہور جنرل ہسپتال کے 3500سے زائد ملازمین اسی ماہ تنخواہوں میں اضافے سے مستفید ہوں گے اور رواں ماہ جولائی کی ادائیگیوں میں 10فیصد ایڈہاک ریلیف شامل کر مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال میں غریب مریضوں کے لئے آنکھوں کے آپریشن بند۔ایک ہزار میں سے آٹھ سو نے پلے سے آپریشن کروایا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ امیرالدین میڈیکل کالج سے متصل لاہور جنرل ہسپتال میں آنکھوں کے غریب مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔زرائع کے مطابق آئی یونٹ ون اور یونٹ ٹو میں سفارش نہ رکھنے والے غریب مریضوں کا نام بار بار مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال سے منسلک میڈیکل کالج کی امتحانات میں صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج کے ایم بی بی ایس فائنل ائیر کے امتحانات میں طلبا و طالبات نے پنجاب بھر کے 41میڈیکل کالجز میں دوسری پوزیشن حاصل کر نے کا اعزاز حاصل کر مزید پڑھیں

صبیحہ خورشید کا انتقال

پی جی ایم آئی کے بورڈ آف مینجمنٹ کی ممبر صبیحہ خورشید کا انتقال،پروفیسر الفرید ظفر کا اظہار افسوس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی ممبر ڈاکٹر صبیحہ خورشید انتقال کر گئیں،انہیں لاہور جنرل ہسپتال کی پہلی چیف ایگزیکٹو ہونے کا اعزاز بھی حاصل رہا ہے۔ پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹر مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

پاکستانی میڈیکل پروفیشنلز اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کیلئے ہمہ وقت تیار:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ میڈیکل پروفیشن سے وابستہ افراد اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد اوراگر حکومت اجازت دے تو اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت مزید پڑھیں

انجمن ہلال احمر

انجمن ہلال احمر کا جنرل ہسپتال کے ہیلتھ پروفیشنلزکیلئے5ہزاراین 95ماسک کا عطیہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انجمن ہلال احمر پاکستان کی طرف سے لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا کے محاذ پر خدمات سر انجام دینے والے ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کے لئے اعلیٰ کوالٹی کے 5ہزار این 95ماسک عطیہ کیے گئے ہیں تاکہ مزید پڑھیں

پروفیسرالفرید ظفر

کورونا سے محفوظ رہنے اور عید مبارک دینے کیلئے سوشل میڈیا بہترین ذریعہ:پروفیسرالفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آ ن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الفطر کی خوشیوں کو کورونا کی ہلاکت کاریوں سے محفوظ رکھنے مزید پڑھیں

کورونا وبا کا بڑھتا ہوا خطرہ، جنرل ہسپتال میں مریضوں و شہریوں کیلئے پوسٹر ز آگاہی مہم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر بالخصوص پنجاب اور لاہور شہر میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے خطرے کا ہم سب کو سنجیدگی سے احساس کرنا ہوگا اور اسی مقصد کے لئے لاہور جنرل ہسپتال میں مریضوں و شہریوں کے لئے پوسٹرز مزید پڑھیں