فرخ حبیب

رونے دھونے سے کچھ نہیں ہونے والا، ایک ہی راستہ ہے نواز شریف پاکستان آئیں اور سزا بھگتیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم جرات کرتے ہوئے اپنی اور نواز شریف کی سزاوں کے خلاف التوا لینے کی بجائے روزکی بنیاد پر سماعت کی درخواست دے، رونے دھونے مزید پڑھیں

حماس

حماس کا فلسطینی اتھارٹی پر دبائو کے لیے گروپ تشکیل دینے کا مطالبہ

رام اللہ (ر پورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نما وصفی قبہا نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کی بحالی کے اعلان کے بعد فلسطینی اتھارٹی پر قومی اور سیاسی سطح پر دبائو ڈالا جانا چاہیے۔ مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا،افغان مسئلے کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے ممکن ہے۔ وہ منگل کو افغانستان کی اعلی مزید پڑھیں

قیدیوں کا تبادلہ

امریکہ کا افغان حکومت اور طالبان پر قیدیوں کا تبادلہ جلد مکمل کرنے پر زور

کابل (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ نے افغانستان میں سرکاری فورسز اور طالبان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ جلد از جلد مکمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل میں مزید تاخیر سے کام نہ لیا جائے۔ افغان مزید پڑھیں