محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کا جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جاپان کے کونسلر ہاؤس کے صدر مسٹر ہیدیسا اوٹسوجی کو دوست ملک جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

فرخ حبیب کا بلوچستان زلزلے میں جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اس قدرتی آفت سے بے گھر ہونے والوں کی ہرممکن مدد کرے گی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے مزید پڑھیں

مریم نواز

خیبر پختونخواہ میں بدترین سیلاب کا شکار ہونیوالے عوام کیساتھ ہیں’ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں بدترین سیلاب کا شکار ہونے والے عوام کے ساتھ ہیں، خیبر پختونخواہ میں بنیادی ڈھانچہ کی عدم موجودگی کے باعث عوام مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں

انڈونیشیا،سیلابی ریلوں میں 67 افراد لاپتہ 14 ہزار سے زائد بے گھر ہو گئے

جکارتہ(رپورٹنگ آن لائن) انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سولاویسی میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 67 افراد لاپتہ اور 14 ہزار سے زائد بے گھر ہونے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ صوبائی سرچ اینڈ ریسکیو مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سیلاب

انڈونیشیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24ہوگئی ،69لاپتہ

جکارتہ(رپورٹنگ آن لائن)انڈونیشیا کے جنوبی سولا ویسی صوبہ کے ضلع لوویو تارہ ضلع میں اچانک آنے والے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہوگئی ہے جبکہ 69دیگر اسی قدرتی آفت میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ یہ بات ضلعی مزید پڑھیں

طوفانی سیلاب

انڈونیشیا میں طوفانی سیلاب سے 5 افراد ہلاک ،38 لاپتہ

جکارتہ(رپورٹنگ آن لائن) انڈونیشیا کے جنوبی سولاویسی صوبہ میں آنیوالے طوفانی سیلاب کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 38 دیگر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ بات امدادی کارکنوں نے منگل کے روز بتائی۔ صوبے میں سرچ اینڈ مزید پڑھیں