ڈی جی آئی ایس پی آر

نو مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ہی قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی ،پاک فوج

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) پاک فوج نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ ہوگا اور نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، یہ عہدہ زرداری نے بنایا تھا، اس سے متعلق قانون میں کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں سیشن مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا’ اعظم نذیر تارڑ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،ہمیں گزشتہ چالیس سال سے دہشتگردی کا سامنا ہے، اظہار رائے کا حامی ہوں اور یہ میرے دل مزید پڑھیں

بشری بی بی

عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل زبانی، تحریری طور پر طلاق کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟ ، عدالت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت نکاح میں کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے مزید پڑھیں

محمد ابراہیم خان

ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سےمنسوب کیا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کا کہنا ہے کہ ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سےمنسوب کیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کے اعزاز میں فُل کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت 5سال کرنے کا اقدام غیر آئینی نہیں’ہائیکورٹ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے10صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے کے مطابق 5سال نااہلی کاقانون آئین کے مطابق ہے، الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے: وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔پشاور مزید پڑھیں

سردارلطیف کھوسہ

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے، سردارلطیف کھوسہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اس حکومت کی بوکھلاہٹ سب نے دیکھ لی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہور کے باہر مزید پڑھیں