اعظم نذیر تارڑ

ایس او ایس ویلیجز بے سہارا ،یتیم بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے انسانیت کی بے مثال خدمت انجام دے رہا ہے’ اعظم نذیر تارڑ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایس او ایس ویلیجز پاکستان بے سہارا اور یتیم بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کے لیے انسانیت کی بے مثال خدمت انجام مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ہمارے پاس وفاقی حکومت گرانے کی طاقت ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کا بھی لوگ کہتے تھے بن رہا ہے، اب یہی صورتحال چولستان کینال پر کی جارہی ہے، ہمارے پاس وفاقی حکومت گرانے کی طاقت ہے۔کراچی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

گوادر فائرنگ، شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں ان کی حیوانیت کی واضح عکاس ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں وزیراعظم نے واقعے میں زخمی مزید پڑھیں

جسٹس طارق ندیم

فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ کو بطور ثبوت نہیں لیا جا سکتا’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے قرار دیا ہے کہ فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ کو بنیادی ثبوت کے طور پر نہیں لیا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 19سالہ لڑکی سے زیادتی مزید پڑھیں

پتنگ بازی

پتنگ بازی کے خلاف کارروائیوں میں 679ملزمان گرفتار،667مقدمات درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور پولیس کی جانب سے رواں سال پتنگ بازی کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 679ملزمان کو گرفتار کرکے 667مقدمات کا اندرج کیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور پولیس نے بتایا کہ پتنگ بازی کے خلاف کارروائیوں کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عدالتوں میں انصاف کی پامالی ہوتی ہے، میڈیا نہ ہی سیاست آزاد ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی عدالتوں میں انصاف کی پامالی ہوتی، نہ تو میڈیا اور نہ ہی سیاست آزاد ہے۔ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پرنشر نہ کرنے کیخلاف درخواست ، پیمرا نے ترمیمی قانون جمع کروا دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے بانی پاکستان مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک کو درپیش مسائل بیگاڑ کی صورت اختیار کرتے جارہے ہیں ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران عوام کو معیشت کی کاسمیٹکس والی تصویر دکھا رہے ہیں جبکہ اصل صورتحال اس کے برعکس ہے . ملک کو درپیش مسائل بیگاڑ مزید پڑھیں