میاں خرم الیاس

بجلی ،پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر برآمدات کمی کا شکار ہیں ‘ میاں خرم الیاس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ بجلی ،پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافوں سے صنعتی شعبہ متاثر اور برآمدات کمی کا شکار ہیں ، بجلی کی فی یونٹ قیمتوں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) کراچی کے صارفین پر بجلی بم گرا دیا گیا، ماہانہ فیول پرائس کی مد میں 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ نیپرا نے ایک ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی کر نے سے عوام پر3495ارب کا بوجھ پڑے گا’میاں خرم الیاس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے وفاقی کابینہ کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میںساڑھے سات روپے فی یونٹ اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی7.50روپے فی یونٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہبازشریف کا بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی درخواست واپس لینے کا مطالبہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی درخواست واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کے لئے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، حکومت نے 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے، تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے ایک ماہ کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کی مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی ایک روپے 88 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس مزید پڑھیں