جنوبی غزہ

فلسطینیوں کی بڑی تعداد جنوبی غزہ سے نکل رہی، سیٹلائٹ تصاویر نے واضح کردیا

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سیٹلائٹ تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی بڑی تعداد جنوبی غزہ کی پٹی سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے جنوبی علاقوں کے کچھ حصوں کو خالی کرنے کے لیے انتباہ کے مزید پڑھیں

سفیر منیر اکرم

شدت پسند اسرائیلی فلسطینیوں کو نکال کر گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں،منیر اکرم

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل پر دبا ڈالنے کیلئے پاکستان اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے اجلاس میں تجاویز پیش کرے گا۔ایک انٹرویومیں پاکستان کے مستقل مندوب منیر مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری

مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی بمباری؛ مجموعی شہادتیں 5 ہزار 900 سے متجاوز

غزہ(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرگئی جب مزید پڑھیں

شہباز شریف

20لاکھ فلسطینیوں کی زندگیوں کو خطرہ ،اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا رویہ افسوسناک ہے ‘ شہباز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک بہت بڑا انسانی المیہ سامنے آ رہا ہے جہاں لوگوں کے پاس پانی، خوراک، ایندھن مزید پڑھیں

گورنر سندھ

سیاست نہیں انسانیت کے نام پر فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھائیں، گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سیاست نہیں انسانیت کے نام پر فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھائیں۔ ایک بیان میں کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہمیں شرم سے سرجھکانا چاہیے، ہم نے قائداعظم کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

او آئی سی ممالک فلسطینیوں کو فوری خوراک اور ادویات فراہم کریں، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے او آئی سی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو فوری طور پر خوراک اور ادویات فراہم کریں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا، پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے غریب عوام کی نسل کشی کررہا ہے ، غزہ میں لوگوں کے پاس پانی ہے نہ خوراک ہے، غزہ کے گھیراؤ کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

فلسطینیوں

فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان

ابوظہبی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوں کے لیے 20 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

فلسطینیوں کے اسکولوں کی مسماری پر اقوام متحدہ کی اسرائیل پر کڑی تنقید

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اسکولوں کی مسماری پر شدید نقطہ چینی کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی کے امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ کار ٹور وِنس لینڈ مزید پڑھیں

ایتمار بن غفیر

اسرائیلی وزیربن غفیر نے جیل سے فلسطینیوں کی جلد رہائی کا قانون منسوخ کردیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)انتہا پسند اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن غفیر نے فلسطینی قیدیوں کی انتظامی رہائی سے متعلق قانون میں ترمیم جاری کی ہے، جس کے تحت بعض فلسطینی قیدیوں کو جیل سے جلد رہا کرنے مزید پڑھیں