سراج الحق

اسٹیٹ بینک کی فروخت میں حکومت اور اپوزیشن برابر کے شریک ہیں‘ سراج الحق

مالاکنڈ(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی فروخت میں حکومت اور اپوزیشن برابر کے شریک ہیں‘حکمران انتظامی، معاشی، سیاسی اور اخلاقی دیوالیے پن کا شکار ہیں‘سینیٹ میں قانون سازی کے عین وقت مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کا ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پرشدید اظہارتشویش کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پرشدید اظہارتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان دربدر ہیں، کھاد کی سمگلنگ اوربلیک میں مزید پڑھیں

ایمازون

بھارت میں ایمازون کے سربراہان پر افیم کی آن لائن فروخت کا الزام

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی پولیس نے معروف امریکی آن لائن ریٹیل کمپنی ایمازون کے مقامی سربراہان پر افیم کی آن لائن اسمگلنگ اور فروخت کے الزامات عائد کردیئے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دو افراد کو گزشتہ ہفتے ریاست مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام نے لاہور میں کثیر المنزلہ منصوبے امانہ نور ریزیڈنس لانچ کر دیے،

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام نے لاہور میں امانہ نور ریزیڈنس کو لانچ کرتے ہوئے اس کی مارکیٹنگ اور فروخت کے حقوق حاصل کر لئے ہیں۔ واپڈا ٹاؤن لاہور میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،متروکہ وقف املاک کی فروخت غیر قانونی قرار، فرانزک آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی فروخت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تمام اراضی کا فرانزک آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ آڈیٹر جنرل تین ماہ میں فرانزک آڈٹ مزید پڑھیں

چینی

چینی کی قلت اور قیمت کا بحران ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھانے لگا،ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)چینی کی قلت اور قیمت کا بحران ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھانے لگا، ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2021 کا پہلا ہفتہ بھی مہنگائی مزید پڑھیں

کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کا بھاؤ مستحکم رہا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے اچھی کوالٹی کی روئی میں خریداری جاری رہی جبکہ جنرز بھی روئی کی فروخت میں دلچسپی لے رہے ہیں کیوں کہ پھٹی مزید پڑھیں