اسرائیلی بیان

فرانس کی فلسطینی گائوں کا وجود مٹانے کے اسرائیلی بیان کی شدید مذمت

پیرس (رپورٹنگ آن لائن )فرانس نے اسرائیلی حکام کی طرف سے غرب اردن کے علاقے حوارہ کو مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹانے کے نفرت انگیز بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

یورپی یونین کمیشن کی جانب سے 50 کروڑ یورو اور فرانس کی جانب سے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن ) سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے لئے جنیوا میں بین الاقوامی کانفرنس کے دوران یورپین یونین کمیشن نے 50 کروڑ یورو اور فرانس نے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ۔ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

فرانس کی جانب سے ون چائنا پالیسی پر مسلسل عمل درآمد کو سرا ہتے ہیں، چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے فرانسیسی صدر کے مشیر برائے خارجہ امور ایما نویل بونے کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

ہنگامہ خیز دنیا میں اسٹریٹجک خودمختار یورپ کی ضرورت ہے، چینی میڈ یا

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہو گئے۔ یورپی یونین کے بنیادی ملک کے طور پر، فرانس ہمیشہ یورپی انضمام کو فروغ دینے اور سٹریٹجک خودمختاری سے جڑے رہنے میں ریڑھ کی ہڈی کی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر میکرون

یوکرائن کے محاذ پر روس کو امریکی اتحادی فرانس کی کمک مل گئی‘ فرانسیسی صدر نے روس کے سکیورٹی تحفظات کو جائز قرار دےدیا

ماسکو/ پیرس (رپورٹنگ آن لائن) یوکرائن کے محاذ پر روس کو امریکی اتحادی فرانس کی کمک مل گئی۔ فرانسیسی صدر نے روس کے سکیورٹی تحفظات کو جائز قرار دے دیا۔ فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ یوکرائن جنگ سے مزید پڑھیں

اومی کرون

یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا‘ مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں

پیرس/ واشنگٹن/برلن/ایمسٹرڈیم (رپورٹنگ آن لائن)یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا جس کے باعث مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔ فرانس میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار کے مزید پڑھیں

فرانس

فرانس میں روزانہ کووڈ کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوزکرجائیگی،وزیرصحت

پیرس ( ر پورٹنگ آن لائن)فرانس میں روزانہ کووڈ کیسز کی تعداد جلد ایک لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات فرانس کے وزیر صحت اولیویے ویراں نے کہی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جنوری مزید پڑھیں

فرانس

فرانس میں ہراسگی کے بڑھتے واقعات، خواتین سڑکوں پر آ گئیں، سخت اقدامات کا مطالبہ

پیرس(رپورٹنگ آن لائن) فرانس میں ہراساں کرنے کے بڑھتے واقعات پر خواتین سڑکوں پر آگئیں، حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں ہزاروں خواتین نے جنسی ہراساں کرنے اورتشدد کے خلاف احتجاج کیا، مظاہروں میں مزید پڑھیں

فرانس

فرانس کے اقدامات مایوس کن اورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن /پیرس( ر پورٹنگ آن لائن) فرانس اوربرطانیہ میں ماہی گیری کا تنازع شدت اختیار کر گیا، فرانس نے اہم بندرگاہوں پر برطانوی ماہی گیروں کی کشتیوں پر پابندی عائد کر دی، برطانیہ نے بھی جوابی اقدامات کا اعلان کر مزید پڑھیں