آسٹریلوی وزیر اعظم

آسٹریلوی وزیر اعظم کی لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

کینبرا(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیزنے لبنان میں موجود تمام آسٹریلوی باشندوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی باشندیلبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے، ٹرمپ

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم c نے امریکا کے سابق صدر اور دوسری بار صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ نیتن یاہو مزید پڑھیں

بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، مزید پڑھیں

بائیڈن

صدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں، بائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )سابق امریکی صدر ٹرمپ پر حملے کے بعد صدر بائیڈن نے امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور دیا اور کہا کہ صدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کرلی

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کر لی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے نیتن یاہو کو شامل کر کے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں

اسامہ حمدان

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی، اسامہ حمدان

مقبوضہ غزہ (رپورٹنگ آن لائن)غزہ جنگ بندی معاہدے پر اسرائیل حماس مذاکرات سے متعلق حماس رہنما اسامہ حمدان نے کہاہے کہ مذاکرات کے اختتام پر کوئی حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسامہ حمدان نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب،بچوں کو گاڑی میں تنہاچھوڑنے پر 500 ریال جرمانہ عائد

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے بچوں کو گاڑی میں تنہا چھوڑنے کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا کہ بچوں کو گاڑی کے اندر اکیلا مزید پڑھیں

شام

شام میں امریکی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شام میں التنف کے مقام پر امریکی فوجی بیس پرحملے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ ایک طرف عراقی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وسطی شام میں حمص گورنری میں واقع امریکی التنف اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم جاری ہیں، زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنایا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے مزید پڑھیں