شاہد آفریدی

عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے عید الاضحی پر بچپن کی قیمتی یادوں کو ایک مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منانے پر فضا سیاحتی مقام نتھیاگلی پہنچ گئے

نتھیاگلی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منانے پر فضا سیاحتی مقام نتھیاگلی پہنچ گئے، عمران خان تین روز تک نتھیا گلی میں قیام کریں گے۔موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے بجائے مزید پڑھیں

نسیم وکی

کامیڈین اداکار نسیم وکی کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)نامور کامیڈین اداکار نسیم وکی کوکراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نسیم وکی کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ تھیٹر زدوبارہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

بینک اور مالیاتی ادارے آج سے تین روز کیلئے بند رہیں گے،اسٹیٹ بینک

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث آج سے اتوار تک بند رہیں گے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے عیدالاضحی کی تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مزید پڑھیں

عائشہ فاروقی

بھارت بحرہند کو جوہری ہتھیاروں سے آلودہ کررہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت بحرہند کو جوہری ہتھیاروں سے آلودہ کررہا ہے، بھارت ہتھیاروں کا دنیا میں سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں مزید پڑھیں

وفاق کے تمام محکمے

کرونا ختم۔لاک ڈاون ختم،عید کے فوری بعد وفاق کے تمام محکمے مکمل کھل جائیں گے

شہباز اکمل جندران ۔۔۔ کرونا ختم۔لاک ڈاون ختم،عید کے فوری بعد وفاق کے تمام محکمے مکمل کھل جائیں گے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ لیٹر نمبرNo.6_1_2007-D-2کے مطابق عید الاضحی کی چھٹیوں کے فوری بعد 3 اگست 2020 سے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن

عید کی مناسبت سے خریداری کرنے والے تاجر اچانک لاک ڈاؤن کے فیصلے سے لاکھوں روپے کے مقروض

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)عید الاضحی کی مناسبت سے پیشگی خریداری کرنے والے تاجر حکومت کی جانب سے اچانک لاک ڈاؤن کے فیصلے سے لاکھوں روپے کے مقروض ہوگئے جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے فوری طو رپر فیصلے مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی زیر صدارت مرکزی رہنمائوں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ،مجوزہ اے پی سی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹائون میں مرکزی رہنمائوں کا غیر رسمی اجلاس منعقد ہوا جس میں عید الاضحی کے بعد مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے مزید پڑھیں

شیخ خلیفہ بن زاید آلنہیان

شیخ خلیفہ بن زاید آلنہیان نے عید الاضحی پر 515 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحی پر 515 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی حکم سے رہائی پانے والے یہ قیدی مختلف جرائم مزید پڑھیں

بلاول زرداری

بلاول زرداری نے حکومت مخالف تحریک کیلئے پنجاب کا ٹاسک قمر زمان کائرہ کو سونپ دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف ممکنہ تحریک کیلئے پنجاب میں تنظیم کو منظم کرنے کا ٹاسک وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کو سونپ دیا ، قمر زمان کائرہ پارٹی کو متحرک مزید پڑھیں