شیرافضل مروت

بانی پی ٹی آئی کان کے کچے ،میرے خلاف سازش رچائی گئی، شیرافضل مروت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شیر افضل مشکل میں کھڑے رہے، بیرسٹر گوہر کو بھی انہیں ہٹانے کا علم نہیں، شہریار آفریدی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت مشکل وقت میں مضبوط کھڑے رہے، انہیں ہٹانے کا علم چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کو بھی نہیں، ہم عمران خان سے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے تمام کارڈ کھیل چکے، معافی والا کارڈ باقی ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام کارڈ کھیل چکے ہیں، اب ان کے پاس صرف شرم سے معافی مانگنے والا کارڈ مزید پڑھیں

شبلی فراز

سرحد کا معاملہ ہو یا دہشتگردی کے مسائل، بقول عمران خان اس کا سارا نزلہ فوج پر گر رہا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتجاج پر گرفتاریوں سے سیاسی عدم استحکام بڑھتا ہے،اگر ملک کو کوئی سسٹم آگے لے کر جا سکتا ہے تو وہ جمہوریت ہے، جس میں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان باہر آئینگے تو نام نہاد مقبول حکمرانوں کو اپنی سیاست سمیٹنے کا بھی موقع نہیں ملے گا’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 8فروری کو عوام پر امن احتجاج کر کے حکمرانوں پر واضح کر دیں گے وہ اپنے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو ہرگز نہیں بھولے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہ کر بھی قوم کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے’ مسر ت چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بد ترین سیاسی انتقام اورجیل کی صعوبتوں کے باجود عمران خان پر عزم ہیں،عمران خان سے جب بھی جیل میں ملاقات ہوتی ہے مزید پڑھیں

عماد عرفانی

خوبصورتی کا مجھے شوبز کیریئر میں بہت فائدہ ہوا، عماد عرفانی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف پاکستانی اداکار عماد عرفانی کا کہنا ہے کہ انہیں خوبصورتی کا شوبز کیریئر بنانے میں بہت فائدہ ہوا۔ عماد عرفانی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز مزید پڑھیں

شہباز شریف

مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم کی تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے صدق دل سے تیار ہوں، میں چاہتا ہوں مذاکرات آگے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

190ملین پاؤنڈ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کا سزا کے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی۔ عمران مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2کیس

عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل، جسٹس اعظم خان عدت کیس کی سماعت سے الگ ہوگئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عِدت کیس میں بریت کے خلاف خاور مانیکا کی اپیلوں پر سماعت کرنے والے جسٹس اعظم خان نے خود مزید پڑھیں