شان مسعود

شان مسعود کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو فائنل میں پہنچا دیا

راولپنڈی(ر پورٹنگ آن لائن)کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست 78رنز کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں پہنچا دیاہے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے دفاعی چمپئن ناردرن مزید پڑھیں

عماد وسیم

عماد وسیم کے شاندار آخری اوور نے ناردرن کو سیمی فائنل میں پہنچادیا

راولپنڈی(ر پورٹنگ آن لائن) ناردرن نے کپتان عماد وسیم کے شاندار آخری اوور اور فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی تیز رفتار باؤلنگ کی بدولت سدرن پنجاب کو 5 رنز سے شکست دیدی، ایونٹ میں چھٹی کامیابی کے ساتھ 12 پوائنٹس مزید پڑھیں

شاداب خان

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،ہر کھلاڑی سے بہترین کارکردگی کی امید ہے، شاداب خان

ملتان (ر پورٹنگ آن لائن)ناردرن کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ٹرافی تھامنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر کھلاڑی سے بہترین کارکردگی کی امید ہے۔ منگل کو اپنے بیان مزید پڑھیں

بابر اعظم

قومی ٹی 20کپ ،بابراعظم کی پہلے راﺅنڈ میں شرکت مشکوک

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں 3ٹیموں کو سٹار کرکٹرز کی کمی محسوس ہوگی۔ سینٹرل پنجاب کو بابر اعظم اور ناردرن کو عماد وسیم کے بغیر نائب کپتانوں پر انحصار کرنا ہوگا،خیبر پختونخوا کو مزید پڑھیں

بابراعظم

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ ،بابراعظم کی تیسری پوزیشن برقرار

دبئی ( ر پورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ میں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے ون ڈے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ انگلیند اور آسٹریلیا کی مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ نے آسٹریلیا سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن چھین لی

دبئی(ر پورٹنگ آن لائن)انگلینڈ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبرون پوزیشن پر براجمان ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کوچھ وکٹ سے ہرا کر نہ صرف سیریز اپنے نام مزید پڑھیں

بابراعظم

کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، میچ میں فیصلے خود کرتا ہوں، بابراعظم

مانچسٹر(ر پورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کی گئی غلطیوں سے سیکھیں گے البتہ انگلینڈ کے خلاف جیتا ہوا پہلا ٹیسٹ ہارنے کا بہت دکھ ہے۔ مانچسٹر سے وڈیو لنک پر مزید پڑھیں

کوویڈ19ٹیسٹ

حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے ہیں۔ پیر کو پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا مزید پڑھیں