جان کیری

عراق پر2003 میں حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، جان کیری کا اعتراف

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ماحولیاتی تبدیلیوں بارے امریکا کے خصوصی مندوب جان کیری نے اعتراف کیاہے کہ 2003 میں عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ انہوں نے فرانسیسی ٹی وی چینل ایل سی آئی کو انٹرویو میں کہا کہ عراق پر مزید پڑھیں

سعودی ایئر لائنز

سعودی ایئر لائنزکا دو ہفتوں میں عراق کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کااعلان

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر تجارت، کونسل آف جنرل اتھارٹی فار فارن ٹریڈ کے چیئرمین اور سعودی عراقی رابطہ کونسل کے سربراہ ماجد القصبی نے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی ان ہدایات کا انکشاف کیا مزید پڑھیں

سیکورٹی معاہدے

عراق کا ایران کے ساتھ مشترکہ سیکورٹی معاہدے پر دستخط کا اعلان

بغداد(رپورٹنگ آن لائن)عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے اتوار کے روز ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات، مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی طرف سے عراق کے نومنتخب صدر عبدالطیف راشد کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ عراق کا صدر منتخب ہونے پر جناب عبدالطیف راشد کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور عراق میں روایتی دوستی پائی جاتی مزید پڑھیں

چینی مندوب

عراق اہم سٹریٹیجک حیثیت رکھتا ہے ،متنوع قومیتوں اور مذاہب کا حامل ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب ڈائی بنگ نے کہا کہ عراق اہم سٹریٹیجک حیثیت رکھتا ہے اور متنوع قومیتوں اور مذاہب کا حامل ہے ،اسے علاقائی تعاون کوفروغ دینے والا ملک بننا چاہیے، نہ مزید پڑھیں

لڑاکا جہاز

عراق کا پاکستان سے لڑاکا جہاز، ڈرون طیارے اور دیگر ہتھیار خریدنے میں اظہار دلچسپی

بغداد/اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) عراق نے پاکستان سے لڑاکا جہاز، ڈرون طیارے، اسلحہ اور دیگر ہتھیار خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔پاکستان اور عراق کے مابین دفاعی امور میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ عراق نے پاکستان سے لڑاکا جہاز، مزید پڑھیں

عراق

عراق میں نومنتخب پارلیمان کا پہلااجلا س نو جنوری کو طلب کر لیا گیا

بغداد(ر پورٹنگ آن لائن)عراق کے صدر برہم صالح نے نئی پارلیمان کا 9 جنوری کو پہلا اجلاس طلب کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اس ضمن میں ایک فرمان جاری کیا ۔نومنتخب ارکان ابتدائی اجلاس میں حلف برداری کے مزید پڑھیں

امانوئل ماکروں

فرانسیسی صدر اور عراقی وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی اہمیت پر زور

پیرس (ر پورٹنگ آن لائن) فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ان دونوں رہنمائوں نے پیرس میں ملاقات میں مزید پڑھیں

مصطفی الکاظمی

بغداد کے علاقے الجادریہ پر راکٹ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بغداد( ر پورٹنگ آن لائن)عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے الجادریہ میں اتوار کی شب دو کاتیوشا راکٹ گرے ہیں لیکن ان سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ علاقہ بغداد کے قلعہ نما گرین زون کے نزدیک واقع ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں