سینیٹر شیری رحمن

عمران خان کو عدم اعتماد کا 4 ماہ پہلے علم تھا، شیخ رشید نے اعتراف کر لیا،شیری رحمان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر اور وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اعتراف کر رہے ہیں کہ حکومت اور عمران خان کو عدم اعتماد کا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں،پرویز الٰہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں کیا، کیا اس سے زیادہ نیوٹرلٹی ہوتی ہے لہٰذا یہ کہنا درست نہیں کہ وہ مزید پڑھیں

سعید غنی

فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے، سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان کہتا ہے فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے،صدر پاکستان نے آئین مزید پڑھیں

عدم اعتماد

عدم اعتماد کی کامیابی،پی سی بی میں بھی رمیز راجا سمیت بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس ، شہباز شریف کی تقریر کے دورانپی ٹی آئی ممبران کی شدید نعرے بازی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی تقریر کے دوران تحریک انصاف کے ممبران نے شدید نعرے بازی کی، بھکاری مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان آئین توڑ کر لوگوں کو احتجاج کیلئے اکسا رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آئین توڑ کر لوگوں کو احتجاج کیلئے اکسا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

عمران خان مزید اس ملک کے قانونی وزیر اعظم نہیں رہے‘ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف اسمبلی کی اکثریت عدم اعتماد کرچکی ہے، عمران خان مزید اس ملک کے قانونی وزیر اعظم نہیں رہے، صدرمملکت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لیٹر گیٹ کی تحقیقات تک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں لیٹر گیٹ کی تحقیقات تک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ، جس میں میمو گیٹ اسکینڈل کی طرز پر تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم

حکومت اتحادی ایم کیو ایم اور متحدہ اپوزیشن میں عدم اعتماد کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔رات گئے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم نے سندھ حکومت اور وفاق میں سیٹ اپ کےلئے حکمت عملی تیار کرلی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعطم کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے وفاق اور سندھ حکومت میں سیٹ اپ کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں