مسعود خان

کشمیر جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث ہے، خطے میں دیرپا امن اور استحکام کیلئے اس کا حل کیا جائے، مسعود خان

واشنگٹن ڈی سی (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کا درد محسوس کرتے ہیں۔ ان کے زخم ہمارے زخم ہیں۔ انہوں نے یہ بات سفارت خانہ پاکستان مزید پڑھیں

لانا نسیبہ

متحدہ عرب امارات کا امریکا سے غزہ جنگ بندی کی حمایت پر زور

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوامِ متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر لانا نسیبہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ واضح طور پر ایک کھلا زخم ہے، ہمیں اب انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ

2023 پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلئے بدترین سال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سال 2023 پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کے لیے بدترین رہا، گزشتہ سال کے مقابلے میں کپڑے کی برآمدات میں ساڑھے 14 فیصد تک گراوٹ کے باعث صنعتکاروں کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا، کئی بڑے صنعتی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے،دنیا میں انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے، غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مثال نہیں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیں معاشی دلدل میں دھکیلا،نظر نہیں آرہا کوئی آنے والی حکومت اس دلدل سے نکال سکے گی’ فضل الرحمن

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ر) کے سربراہ اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیں معاشی دلدل میں دھکیلا، میں نہیں دیکھ رہا کہ کوئی آنے مزید پڑھیں

میا ں ز اہد حسین

پی ڈی ایم اختلافات کا نتیجہ عدم استحکام کی صورت میں نکل سکتا ہے،میاں زاہد حسین

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ برسراقتدارپی ڈی ایم میں شامل مختلف پارٹیوں میں آمدہ الیکشن اور اقتدار میں مزید پڑھیں

سینیٹرمحمداسحاق ڈار

اسحق ڈار کی سرکاری ملازمین کو23جون تک رواں ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے سرکاری ملازمین کو23جون تک رواں ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایس ڈی جیز میں ایم این ایز کے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈزنان لیپس ایبل مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے، طاہر اشرفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے،حافظ طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں