علی امین گنڈا پور

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ساحر حسن درخواست ضمانت؛سندھ ہائیکورٹ نے پولیس فائل، تفتیشی افسرکوطلب کرلیا، سماعت 19 مارچ تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کی ضمانت کی درخواست پر پولیس فائل اور کیس کے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ درخواست مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

ٍسپر ٹیکس کیخلاف اسلام آباد، لاہور ہائیکورٹس میں زیر التوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران وکلا کی جانب سے ہائیکورٹس میں مقدمات زیرالتوا ہونے کی نشاندہی کی گئی، جس پر عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد اور لاہورہائیکورٹس میں زیرالتوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہری و ملزم سید عالم کو تلاش کر کے گرفتار کرنیکا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری و ملزم سید عالم کو تلاش کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست، سماعت 17 مارچ تک ملتوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کی درخواست پر مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلیء دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے چوہدری پرویز مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی

اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ، 2 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 2 مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پراسیکیوشن کے کیس میں چھوٹا سا شک بھی ملزمان کی بریت کیلئے کافی ہوتا ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگر پراسیکیوشن کے کیس میں معمولی سا بھی شک موجود ہو تو ملزمان کو بری کیا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ملیر ندی کراچی میں کمرشل سرگرمیوں پر ڈپٹی کمشنر شرقی ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ملیر ندی میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس میں ڈپٹی کمشنر شرقی کو ذاتی طور پرطلب کر لیا۔ کراچی کے علاقے قیوم آباد کے قریب ملیر ندی میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف توہینِ عدالت مزید پڑھیں