عثمان بزدار

میرے پاس کہنے کیلئے بہت باتیں ہیں، پرویز الہی کے بیان پر بزدار کا جواب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ان کے پاس کہنے کے لیے بہت باتیں ہیں لیکن یہ موقع مناسب نہیں کہ آج وہ باتیں کریں،شراب لائسنس جاری کرنے کے کیس میں لاہور کی عدالت میں مزید پڑھیں

عثمان بزدار

شراب لائسنس کیس ،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے شراب لائسنس کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کردی۔گزشتہ روز شراب کے لائسنس کے کیس میں عبوری ضمانت کے لیے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

غیر قانونی شراب لائسنس کیس ،نیب نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو نے غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر اپنا جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کے خلاف انکوائری مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس،بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آ ن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار پر شراب لائسنسز کے اجرا کیلئےاختیارات مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب ،عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر دورہ روس سے واپسی پر پیدا ہوئے ‘عمران خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر دورہ روس سے واپسی پر پیدا ہوئے ،آرمی چیف کی مزید پڑھیں

عطاتارڑ

نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،عطاتارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف مبینہ کرپشن الزامات ،فرنٹ مینوں کا وعدہ گواہ بننے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف مبینہ کرپشن الزامات ،فرنٹ مینوں نے وعدہ گواہ بننے کا فیصلہ کرلیا ، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف نیب اور ایف آئی اے نے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

خراب اور کھٹارہ گاڑیاں ملنے پر عثمان بزدار کا دوبارہ عدالت سے رجوع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے خراب اور کھٹارہ گاڑیاں ملنے پردوبارہ لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدارکومراعات نہ ملنے کےخلاف درخواست،اعتراض دور،کیس ہائیکورٹ میں فکس کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو مراعات نہ دینے کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرکے کیس لاہور ہائیکورٹ میں فکس کردیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں عثمان بزدار کی سابق وزیراعلی پنجاب کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کےخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے شہری نے اینٹی کرپشن میں درخواست جمع کرادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سردارعثمان خان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرمیں درخواست جمع کرانے مزید پڑھیں