عثمان بزدار

نوجوانوں کو با اختیار بنا کر نئے پاکستان کے مقاصد حاصل کریں گے،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے، نوجوانوں کو با اختیار بنا کر نئے پاکستان کے مقاصد حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کٹھ پتلی ادارہ

نیب کٹھ پتلی ادارہ بن چکا ہے، حکومت کا ایجنڈا صرف انتقام اور مافیاز کو پالنا ہے،رانا ثناا اللہ کی گفتگو

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناا اللہ نے کہا ہے کہ نیب کٹھ پتلی ادارہ بن چکا ہے، حکومت کا ایجنڈا صرف انتقام اور مافیاز کو پالنا ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر واسا اور متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے متعلقہ اداروں کو حکم دیا ہے کہ موسم مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پورے صوبے میں پودے لگا کر ٹائیگر فورس ڈے منفرد انداز سے منائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پورے صوبے میں پودے لگا کر ٹائیگر فورس ڈے منفرد انداز سے منائیں گے، 12لاکھ سے زائد پودوں کا ریکارڈ بنائیں گے۔ اتوار کو یہ بات انہوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا کا پھیلاو روکنے میں کامیابی ، کریڈٹ وزیراعظم اوران کی ویڑنری حکمت عملی کو جاتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاو روکنے کے لئے بروقت فیصلے کرکے کامیابی حاصل کی، کریڈٹ وزیر اعظم اور ان کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، وزیراعظم

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جہاں ان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

ہوٹل

ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ،نیب نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کوطلب کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار پر ایک ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ہے۔ نجی مزید پڑھیں

شادی ہالز

شادی ہال مالکان کے لیئے بڑی خبر: پنجاب حکومت کاشادی ہالز، ہوٹل، ریسٹورنٹس کھولنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے کورونا کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں شادی ہالز، ہوٹل، ریسٹورنٹس اور سینما تھیٹرز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ‏اجلاس میں انڈسٹریز ، ہوٹل ، ریسٹورنٹس ، میرج ہال مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی انسداد کروناپالیسی کامیاب رہی ، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرونا کے دوران منفی سیاست کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی، اپوزیشن رہنماﺅں کو جھوٹ کی سیاست سے توبہ کر لینی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں عثمان مزید پڑھیں