عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات ،کرپٹ پریکٹسز ،سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل نیب طلب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کوکل ( جمعرات)22جون کو دوبارہ طلب کر لیا ۔نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور کرپٹ پریکٹسز مزید پڑھیں

علیم خان

بزدار کو جیل میں ہونا چاہیے، تفتیش ہو تو ساری باتیں خود بتا دیں گے، علیم خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو اس وقت جیل میں ہونا چاہیے، ان سے پولیس یا ادارے تفتیش کریں تو وہ ساری باتیں خود بتا دیں گے۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اثاثہ جات کیس،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔احتساب عدالت لاہور میں آمدن سے زائد اثاثہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار دل کی تکلیف میں مبتلا ،آمدن سے اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں23مئی تک توسیع

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 23 مئی تک توسیع کر دی گئی۔عثمان بزدار کی جانب سے بیرسٹر مومن ملک ایڈووکیٹ پیش ہوئے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کو مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کومقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ، عدالت نے عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا سنگل مزید پڑھیں

عثمان بزدار

مبینہ کرپشن کیس،22 مئی تک عثمان بزدار کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوگئے۔ اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے 22 مئی تک عثمان بزدارکی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی۔ مقدمے میں سابق مشیر وزیراعلی پنجاب طارق زمان گجرسمیت 5 افراد مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات،عثمان بزدار کو ایک بار پھر ریلیف مل گیا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے معاملے میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 مئی تک توسیع کردی ۔احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں 8مئی تک توسیع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب کی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کر دی۔عدالت نے ریمارکس مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کو گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں جمعہ تک توسیع کردی ۔ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی مزید پڑھیں