اسد عمر

9 مئی جلائوگھیرائوکیس،اسد عمر کی ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ شادمان جلا ئوگھیرائو سمیت 9 مئی کے پانچ مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اسد عمر کی ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کردی۔ اسد عمر عبوری ضمانت کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

آصف زرداری پر سنگین الزامات،شیخ رشید کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزامات سے متعلق کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ مزید پڑھیں

اسد عمر

9 مئی مقدمات،اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں31 اکتوبر تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلا مزید پڑھیں

قید

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس مقدمہ سمیت 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی، بطور سپیشل مزید پڑھیں

اسد عمر

عسکری ٹاور توڑ پھوڑ مقدمہ‘ اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی عسکری ٹاور میں جلا گھیرا اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع کردی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق مزید پڑھیں

اسد عمر

شاہ محمود قریشی کی دہشت گردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دہشت گردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کوہسار، شہزاد ٹاؤن اور کھنہ میں درج چار مقدمات کے معاملے پر ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

اسد عمر

عسکری ٹاور جلا ئوگھیرا ئوکیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7جولائی تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے عسکری ٹاور جلا ئوگھیرا ئوکیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی جناح ہائوس جلا ئوگھیرا ئو سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 7جولائی تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہائوس جلا ئوگھیرا ئوسمیت تین مقدمات میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 7جولائی تک توسیع کر دی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج مزید پڑھیں