جمعیت علمائے اسلام (ف)

عام انتخابات ، نو ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ملک میں عام انتخابات کے بروقت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عام انتخابات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدر مملکت کی تجویز پر ردعمل کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کی تجویز پر چیف الیکشن کمشنر نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں، صدر مملکت کی چیف الیکشن کمشنر کو تجویز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھ کر کہا ہے کہ عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت مزید پڑھیں

سراج الحق

عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانب دار رہے، سراج الحق

سکھر(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہےکہ عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے۔ سراج الحق نے سکھر ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں مزید پڑھیں

ذکا اشرف

ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی، لاہور ہائی کورٹ کی حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی کے معاملے پر وفاقی حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ملک میں آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بڑی سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے لیے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک اسے خود اپنی حالت بدلنے کی فکر نہ ہو ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک اسے خود اپنی حالت بدلنے کی فکر نہ ہو ، آئندہ عام انتخابات میں گوجر خان مزید پڑھیں