آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی پی پی پی پنجاب کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پی پی پی پنجاب کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ ای سی پی ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کی تضحیک سے بھی مزید پڑھیں

نواز شریف

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری، دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ملاقات مزید پڑھیں

عام انتخابات

عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں جس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں میں ای ایم ایس کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کل سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کل(منگل ) سے لاہور میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف وطن واپسی کے بعد کل (منگل )سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔ وزیراعلی ہاوس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں

راجا ریاض

ن لیگ عام انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی، نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، راجا ریاض

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ عام انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی،فیصل آباد میں نجی ٹی وی سے گفتگومیں انہوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبال

نارووال(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروا دیں گے۔سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور لیگی رہنما نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

راجہ ریاض

مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا فیصلہ انتہائی سوچ بچار کے بعد کیا‘راجہ ریاض

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق ممبرقومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے کہا کہ عام انتخابات فروری کے وسط میں ہونگے اور نواز شریف مسلم لیگ(ن) کو لیڈ کریں گے جبکہ انہوں نے مسلم مزید پڑھیں