آصف علی زرداری

افغان قیادت نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی سے منہ موڑ کر تاریخ سے ناانصافی کی ،صدر زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان مقبوضہ جموں وکشمیرپرکسی بھی متناز عہ یا گمراہ کن مؤقف کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا ،کشمیرپرغیرقانونی بھارتی دعویٰ عالمی قوانین اوریواین قراردادوں کے منافی ہے ، مزید پڑھیں

شیری رحمان

پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی جیت ،عالمی عدالت کے فیصلے نےمودی سرکار کوآئینہ دکھا دیا ،شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی جیت ہے ، بھارت سندھ طاس معاہدے کو معطل نہیں کر سکتا، عالمی عدالت کے مزید پڑھیں

مصدق ملک

بھارت کے پہلے 2، اب 6 جہاز گرائے، اگلی بار 60 اور 600 بھی گرا سکتے ہیں: مصدق ملک

برسلز (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کے پہلے 2 جہاز گرائے، اب 6 گرائے، ہم اگلی بار بھارت کے 60 اور 600 طیارے بھی مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں ، ایرانی صدر

تہران (رپورٹنگ آن لائن )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیاہے کہ کوئی بھی ایران کو یورینیم کی افزودگی سے نہیں روک سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتہ کو ایک گفتگومیں انھوں نے کہا کہ ایران ایسے تمام دبا کو مسترد کرتا مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاکستان اپنے دریاؤں کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائے گا، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے بھارتی آبی جارحیت پر مبنی ماسٹر پلان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے آبی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اپنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

اسرائیل انسانیت سوز مظالم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسرائیل انسانیت سوز مظالم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے، اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی صحت یاب ہونے کے بعد کابینہ کے اجلاس کی صدارت

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صحت یاب ہونے کے بعد سعودی کابینہ کے سیشن کی ویڈیو کال کے ذریعے صدارت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر سعودی ولی عہد نے اپنے خاندان، مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی

6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے،ملالہ

لندن(رپورٹنگ آن لائن)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق ایکس پر جاری طویل پوسٹ مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

قرآن کی بیحرمتی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہد

ریاض(رپورٹنگ آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے وزیراعظم ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں