پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا پارکوں میں منشیات کے عادی افراد کی موجودگی پر پولیس حکام پر بھرمی کا اظہار

پشاور(رپورٹنگ آ ن لائن) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پارکوں میں منشیات کے عادی افراد کی موجودگی پر پولیس حکام پر بھرمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کے باغات کو لاہور کی طرح خوبصورت بنانے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں