شیخ رشید

طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سی پیک اور اہم ہوگیا، اقتصادی مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں عارضی پناہ دینے کیلیے تیرہ ممالک کو رضامند کرلیا

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکا نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں عارضی پناہ دینے کیلیے تیرہ ممالک کو رضامند کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا میں کلیئرنس مزید پڑھیں

اسد مجید

طالبان عالمی برادری کی بات سن رہے ہیں، بہتری کی امید رکھنی چاہئے، اسد مجید

واشنگٹن(رپورٹنگ آں لائن) امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیراسد مجید نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، طالبان عالمی برادری کی بات سن رہے ہیں، بہتری کی امید رکھنی چاہئے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیراسد مزید پڑھیں

ترکی اور چین

ترکی اور چین افغانستان کی تعمیرنو میں کلیدی کردار اداکرسکتے ہیں، طالبان

انقرہ( رپورٹنگ آن لائن) افغان دارالحکومت اور پورے ملک کا کنٹرول سنھبالنے والے طالبان تحریک کے ترجمان سہیل شاہین نے چین اور ترکی کو افغانستان میں تحریک کا اہم شراکت دار قرار دے دیا۔انہوں نے چینی چینل کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے ہمارے اسلحے کے بڑے ذخیرے پر قبضہ کرلیا، امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے تسلیم کیا ہے کہ طالبان نے ان کے اسلحے اور آلات کے ایک بڑے ذخیرے پر قبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان سے آنے والی تصاویر اور ویڈیو میں طالبان کو اسلحے اور گاڑیوں مزید پڑھیں

طالبان

چینی عہدیدارکا بش کے 20سال قبل طالبان کے خاتمے کے دعوے پر طنز

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)ایک سینئر چینی عہدیدار نے سابق امریکی صدر جارج بش کی 20 سال قبل طالبان کے خاتمے کا اعلان پر مبنی ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے بش کے اس دعوے کا مذاق اڑایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے جنگ جیت لی ہے، اِن سے بات کرنی پڑے گی، جوزپ بوریل

برسلز (رپورٹنگ آن لائن)یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ طالبان نے جنگ جیت لی ہے لہذا ہمیں اِن سے بات کرنی پڑے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپین وزرائے خارجہ کے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان سے باہر کے رہنما بھی افغانستان کی نئی حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)افغانستان کے تمام صوبوں اور قومی دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے بعد طالبان نے حکومت سازی سے متعلق اہم بیان جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں