طالبان

طالبان سے جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ تھی’ ایران کی وضاحت

تہران(ر پورٹنگ آن لائن)ایران نے کہا ہے کہ طالبان اورایران کی فورسزمیں سرحدی جھڑپ غلط فہمی نتیجے میں ہوئی۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کی نقل وحرکت مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

کابل (ر پورٹنگ آن لائن)طالبان نے افغانستان کے ایئر پورٹس کا نظام چلانے میں یورپی یونین سے مدد کی درخواست کی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے ایک مراسلے میں امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگست میں کابل پر قبضے کے بعد ان کے ملک کے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے میں مدد کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کا افغانستان میں ملٹری کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)طالبان نے افغانستان میں ملٹری کورٹ(فوجی عدالت)کی تشکیل کا حکم دے دیاہے۔افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے ملٹری کورٹ کی تشکیل کا حکم دیا۔مولوی عبید اللہ نظامی کو مزید پڑھیں

طالبان

امریکا، افغانستان کے لیے انسانی امداد فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا، طالبان

کابل( رپورٹنگ آن لائن) طالبان حکمرانوں کو سیاسی طور پر تسلیم کیے بغیر امریکا معاشی تباہی کے دہانے پر موجود انتہائی غریب افغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کا کہنا تھا کہ قطر کے مزید پڑھیں

طالبان

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

کابل ( رپورٹنگ آن لائن)طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گروہ داعش کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں

چمن بارڈر

چمن بارڈر بند،طالبان کا پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ

چمن (رپورٹنگ آن لائن) طالبان نے پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے گئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے چمن بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اے پی ایس پر حملہ کرنیوالوں کا کیس الگ، جانتے ہیں کون گڈ ہے اور کون بیڈ ہے، شیخ رشید

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا کہ ہمیں پتا ہے اچھا کون ہے اور برا کون ہے، ہتھیار ڈالنے والوں سے ہی بات ہوسکتی ہے، اے پی ایس پر حملہ کرنے والوں کا کیس الگ ہے، ہفتہ مزید پڑھیں

معید یوسف

بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے، مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے،پاکستان طالبان کی جانب سے نہیں بلکہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے بات کر رہا مزید پڑھیں

طالبان

امریکا افغانستان میں ڈرون پروازیں بند کرے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے، طالبان

کابل(رپورٹنگ آن لائن) طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی فضائی حدود میں ڈرون پروازیں بند کرے ورنہ اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں