الیکشن کمیشن

این اے 75 ضمنی انتخاب شفاف اور انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ10اپریل کو این اے 75سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب شفاف اور انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوا،اس سلسلے میں ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، رینجرز اور مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن

الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 249کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ این اے 49کی نشست پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی،الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249کراچی مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن

ڈسکہ الیکشن، الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100میٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100میٹر تک دفعہ 144نافذ کردی جس کے تحت غیر متعلقہ افراد اس حد تک کے علاقے میں داخل نہیں ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے لیے فوج مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

احتساب کا ادارہ آج خود قابل احتساب ہے، الیکشن چوری کا کھرا وزیراعظم تک جاتا ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب مسلم لیگ ن نے جیت لیا ہے، سوال ری پولنگ کا نہیں، کیا پولنگ عملے کواغوا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹ الیکشن اور حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب پر بات چیت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

ضمنی انتخابات کے آزادانہ منصافانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کو یقینی بنایا جائے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف الیکشن کمشنرنے صوبائی الیکشن کمشنرسندھ،چیف سیکرٹری،آئی جی سندھ اور مقامی انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے این اے221تھرپارکرمیں ضمنی انتخاب کے ضابطہ اخلاق کی پابندی کا حکم دیا ہے۔ اتوار کو ترجمان الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی عمرکوٹ ضمنی انتخاب جیتنے پر پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے عمرکوٹ ضمنی انتخاب جیتنے پر پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کامیابی کی تاریخ رقم کریگی ، نیا مزید پڑھیں