پرویز الٰہی

چودھری پرویز الہی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،بھرتیوں کیس میں ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر، عمر ایوب

9 مئی ریلی کیس، بیرسٹر گوہر، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور، فریقین کو نوٹس جاری،دلائل طلب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب و عامر مغل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ نیوز کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

ایف آئی اے کی تفتیش مکمل،خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا مقدمہ، عدالت نے ایف آئی اے کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

عابد باکسر

عابد باکسر کی سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس حراست مزید پڑھیں

ایمان مزاری

انسداد دہشتگردی عدالت : ایمان مزاری کی ضمانت منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی انسداد ہشت گردی عدالت نے وکیل اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس میں چودھری پرویزالٰہی کی ضمانت منظور

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔بینکنگ جرائم کورٹ نے 5لاکھ روپے مزید پڑھیں